صادق آباد میں خوفناک حادثہ ،3افراد جابحق

صادق آباد میں مرید شاخ کے قریب ملتان سکھر سی پیک پر کارٹرک سے جاٹکرائی ،ریسکیو کے مطابق حادثے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے

حادثہ صادق آباد میں مرید شاخ کے قریب پیش آیا جہاں ملتان سے سکھر سی پیک پر تیز رفتار کارٹرک سے جاٹکرائی کار میں سوار پانچ افراد میں سے تین موقع پر جابحق ہوگئے جبکہ دو زخمیوں کو صادق آباد ہسپتال سے رحیم یارخان شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی کا رہی ہے ،

حادثے کا شکار کار سوار پانچوں افراد سرگودھا سے کراچی جارہے تھے جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت۔علی اور عرفان کے نام سے ہوئی ہے جن کا تعلق سرگودھا سے بتایاجارہاہے ریسکیو ذرائع کا یہ بھی کہناہے کہ حادثہ سی پیک پرپہلے سے حادثے کا شکارالٹنے والے ٹرک سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا

rahim yar khan #

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close