fbpx

رحیم یارخان میں چوہدری مقصود احمدنے دیا عشائیہ سب مالا مل ہو گئے

رحیم یارخان:دوستی ایک ایسا ناطہ ہے جس کاشمار دنیاکے قیمتی ترین رشتوں میں ہوتاہے یقینازندگی کادوستوں کے بغیرگزارناناممکن ہے۔

وہ لوگ خوش نصیب ہیں جنہیں مخلص اوراخلاص کی دولت سے مالامال دوست پروردگارعالم نے عطاء کیے۔

ان خیالات کااظہارممبرایگزیکٹیوباڈی چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری،وائس چیئرمین ضلعی انجمن کریانہ ایسوسی ایشن رحیم یارخان چوہدری مقصود احمدنے اپنے رہائش گاہ میں احباب کے اعزازمیں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہاکہ دوستوں اورکرم فرماؤں کی مہربانی سے ہی زندگی کے ہرموڑ پرعزت اورکامیابی انسان کاخوبصورت مقدربنتی ہے۔اس موقع پرایم پی اے چوہدری آصف مجید،پیپلزپارٹی پارٹی کے رہنماء میاں عامرشہباز،سابق ایم پی اے چوہدری محمودالحسن چیمہ،صدرانجمن آڑھتیاں غلہ منڈی چوہدری انواراحمدنجمی،صدرانجمن کریانہ چوہدری فلک شیر،جنرل سیکرٹری چوہدری حفیظ،حاجی کریم بخش سندھو،عبدالرحمن سندھو،چوہدری ارشد گجر،چوہدری ساجد گجر،چوہدری عمران گجر،چوہدری نبیل سلیم،چوہدری محمدجاوید،چوہدری حمزہ مقصود،چوہدری ابوزرمقصود،چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری ظہوراحمدگوجر،عامرعزیزگوجر،نائب صدررحیم یارخان چیمبرچوہدری اعظم شبیر،چوہدری شاہدگجر،چوہدری صدیق گجر،چوہدری سہیل ودیگراہم شخصیات شریک تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »