رحیم یار خان میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے افسر گھر بیٹھے سب اچھا ہے کی رپورٹ بھیجنے لگے

رحیم یارخان : اميوكن ہیومن رائٹس سوسائٹی کی چیئرپرسن شمسہ خالد رحمانی نے کہا کے رحیم یار خان میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے کام کرنے والے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے افسر گھر بیٹھے سب اچھا ہے کی رپورٹ بھیجنے لگے ۔

حکومت کی لاکھ کوشش کے باوجود ڈسٹرکٹ رحیم یار خان میں چائلڈ لیبر کا خاتمہ نا ہو سکا چیئرپرسن شمسہ خالد رحمانی کا کہنا ہے کے اس وقت رحیم یار خان میں بڑی تعداد میں کم عمر بچے مکینیکل ورکشوپوں ،ہوٹلوں۔ چھوٹے موٹے کارخانوں کریانوں کی دکانوں میں محنت مزدوری اور جوتے پالش کرتے دکھائی دیتے ہیں

چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے کام کرنے والے مخمے سالانہ کروڑوں روپے کی فنڈنگ کے با وجود گھر بیٹھے سب اچھا ہے کی رپورٹ اعلی حکام کو دینے لگے

شمسہ خالد رحمانی کا ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان سے ایسے افسروں کے خلاف موثر کاروائی کرنے کا مطالبہ

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button