الفریدپبلک سکول میں سالانہ رزلٹ کے حوالے سے تقریب کاانعقادکیاگیا

children welfare society


رحیم یارخان:الفریدپبلک سکول (چلڈرن ویلفیئرسوسائٹی) کامنصوبہ ہے جوغریب اورمحنت کش بچوں کے لیے شروع کیاگیاہے,جومحنت کش بچوں کی تعلیم وتربیت میں اہم کرداراداکررہاہے‘

الفریدپبلک سکول میں سالانہ رزلٹ کے حوالے سے تقریب کاانعقادکیاگیاجس کے مہمان خصوصی عمانوئیل عامی تھے تقریب کاآغازتلاوت کلام پاک سے ہوا۔
جس کی سعادت زوہیب نے حاصل کی نعت رسول مقبولﷺ مس شیزانے پیش کی سکول میں بچوں کارزلٹ 70فیصدرہاپوزیشن ہولڈرزمیں ٹرافیاں تقسیم کی گئیں تقریب میں طلباء وطالبات اوران کے والدین کی کثیرتعدادموجودتھی ۔
اس موقع پرعمانوئیل عامی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ غربت ختم کرنے کاواحدحل تعلیم کاحصول ہے جوکہ ان کے بہترمستقبل کی ضامن ہے حکومتی سطح پراورنجی تعلیمی ادارے لوگوں کی تعلیم وتربیت کررہے ہیں جولائق تحسین ہے۔

children welfare society

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close