سب انسپکٹرصفدراقبال سندھوکوانچارج سی آئی اے خانپور تعینات

سب انسپکٹرصفدراقبال سندھوکوانچارج سی آئی اے خانپور تعینات کردیاہے جنہوں نے چارج سنمبھال کرفرائض انجام دیناشروع کردئیے ہیں‘ اس سلسلہ میں صفدراقبال سندھونے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ جرائم کی بیخ کنی کے لیے کوئی کسراٹھانہ چھوڑیں گے‘ امن وامان کے قیام کے لیے تمام تروسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close