fbpx

تعمیل کنندگان بیلف سول کورٹس کے لٸے بری خبر ہے

رحیمیارخان :تمام تعمیل کنندگان بیلف سول کورٹس کے لئے بری خبر ہے ضابطہ دیوانی میں ترمیم کردی گئی ہے تعمیل کنندگان کی شامت ہے
سیکشن 27اے کی ترمیم کی گٸی ہے جس کے تحت تعمیل کنندہ اب اصالتا یا وکالتا تعمیل کرواکر متعلقہ شخص کے ساتھ تصویر اپلوڈ کرے گا اور سرکاری سسٹم سے روٹر سے تعمیل کنندہ کی لوکیشن مانیٹر کرکے ناظر نوٹس کی تصدیق کرے گا۔مدعا علیہ غیر حاضری کی صورت اخبار اشتہار کے ساتھ ٹی وی میں اشتہار بھی دیا جاٸے گا۔اس طرح کی اور بہت ساری ترامیم کی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »