کلرکوں کی فلاح وبہبود کے لئے کابینہ کے ساتھ مل کر جدوجہد کریں گے

clerks association

کلرکوں کی فلاح وبہبود کے لئے کابینہ کے ساتھ مل کر جدوجہد کریں گے ،
تمام کلرکس دوستوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے کامیاب کروانے میں اپنا کردارادا کیا ان خیالات کا اظہار نومنتخب جوائنٹ سیکرٹری ڈسٹرکٹ کلرکس بار ایسوسی ایشن رحیم یارخان سید علی اکبر شاہ نے مبارکباد دینے کے لئے آنے والے کلر کس امتیاز بخاری ،عاطف ریاض ،علی رضا اورصابر علی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں کہا کہ کلرکوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں اوراس سال کلرکوں کے حقوق کے لئے ہر فورم پرآواز اٹھائی جائے گی ۔

clerks association

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »