رحیم یارخان
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی میڈیا سے گفتگو
رحیم یارخان کے شیخ زید ہسپتال میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزادر نے تیز گام ٹرین حادثہ میں زخمیوں کی عیادت کی جبکہ پر شیخ زید ہسپتال میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے رحیم یارخان میں برن یونٹ بناننے کا اعلان کیا