fbpx

رحیم یارخان کورونا وائرس کے شبہ میں 2افراد قرنطینہ منتقل

رحیم یارخان : کرونا وائرس کا شبہ مزید 2 افراد ہسپتال منتقل تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ 1 کی رپورٹ مثبت آ گئی قرنطینہ سینٹر منتقل ،

بنگلہ منٹھار کا 70 سالہ نذیر احمد اور چک عباس کی 60 سالہ جنت بی بی کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کر دیئے 70 سالہ نزیر احمد کی رپورٹ مثب آ گئی دیگر کی رپورٹ کا انتظار قرنطینہ سینٹر منتقل.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »