fbpx

رحیم یارخان کے کن علاقوں کو سیل کیا جا رہا نام سامنے آگئے

ضلع رحیم یارخان میں کوروںا وائرس کیس کی رپورٹ مثبت آنے پر ضلع انتظامیہ نے درج ذیل علاقوں کو سیل کرنےکا فیصلہ کیا ہے

جنمیں ،حسن کالونی،عباسیہ ٹاون ، جناح پارک ،علامہ اقبال ٹاون ،کینال کالونی ،نورے والی دستگیر کالونی ،جناح پارک گلی نمبر 5نزد صفہ مسجد ،میڈیکل کالونی شیخ زید ہسپتال ،تحصیل خانپور کی بستی سندیلہ ،صادق آباد کی بستی محمد پور لمہ ،لیاقت پور کی بستی صادق احمد یار ،فوجی کالونی لیاقت پور کے علاقوں کو سیل کیا جارہا ہے ،لہذا
ان علاقے کے مکین گھر سے باہر نکلنے اور خاص طور پر ان علاقوں میں جانےسے پرہیرز کریں ،جبکہ رش والے مقامات مثلا ،ڈاکٹروں کے کلینک ،میڈیکل اسٹور ،کریانہ شاپ وغیرہ پر جانے سے پہلے ماسک کا استعمال لازمی رکھیں ،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »