fbpx

راجن پور میں سی ٹی ڈی کی کاروائی،دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

راجن پور میں سی ٹی ڈی نے کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا،خفیہ اطلاع پر بنگلہ ہدایت کے قریب  گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر بنگلہ ہدایت کے قریب ریموٹ کنٹرول بم آمد کیا گیا ،
سی ٹی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کاروائی گزشتہ سوموار القاعدہ برصغیر کے 5دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا تھا جن کی نشاندہی پر یہ کاروائی کی گئی ہے ،راجن پور کا بم ڈسپوزل اسکارڈ نے موقع پر پہنچ کر بم کو ناکارہ بنایا اور قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »