شوگر کا مکمل علاج اب وہ بھی مزیدار چٹنی سے ،

رحیم یارخان :شوگر کے مرض کامریض جان سے بھی جاسکتا ہے۔ شوگر کے مریض آج کل جہاں اپنی بیماری کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں وہیں اس کے علاج کیلئے ڈاکٹروں کے سامنے بھی اپنی جیبیں خالی کرتے نظر آتے ہیں مگر اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم یہاں شوگر کے مریضوں کیلئے ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جسے آزما کر شوگر کے مریض نہ صرف اپنے مرض پر مکمل قابو پا سکتے ہیں بلکہڈاکٹروں کی بھاری فیس اورادویات پر آنے والے اخراجات سے بھی بچ سکتے ہیں۔ شوگر کے مریضوں کیلئے ایک چٹنیکا نسخہ درج ذیل ہے جسے استعمال کر کے وہ شوگر کا مکمل علاج کر سکتے ہیں۔ اس چٹنی کے اجزا میں لہسن چھلا ہوا آدھ چھٹانک، ادرک تازہ ایک چھٹانک، پودینہ سبز ایک چھٹانک، انار دانہ کھٹا ایک چھٹانک، ان چاروں کو پیس کر چٹنی بنا لیں اور صبح، دوپہر شام ایک چمچ کھا لیں۔ شوگر ایسے ختم ہو گئی جیسے کبھی تھی ہی نہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »