fbpx
رحیم یارخان

ڈسپنسری فعال نہ ہونے کی وجہ سے شدیدپریشانی کاسامناہے

رحیم یارخان :شعبہ صحت کی بہتری دعوؤں تک محدود‘ نواحی علاقے چک نمبر88پی میں بنائی گئی سرکاری ڈسپنسری غیرفعال‘ مکین علاج معالجہ کی سہولیات سے محروم‘ اعلی حکام سے فوری نوٹس لے کرصحت کی سہولیات بحال کرنے کامطالبہ۔

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے شعبہ صحت کی بہتری کے لیے بلندوبانگ دعوے کیے لیکن حقیقت اس کے برعکس نکلی‘ رحیم یارخان کے نواحی علاقے چک نمبر88پی میں سرکاری سطح پربنائی گئی ڈسپنسری 4سال بعد بھی فعال نہ ہوسکی جبکہ تعمیرمکمل ہونے کے بعد ڈسپنسری پرسٹاف تعینات کیاگیااورنہ ہی ادویات ودیگرطبی سہولیات کاآغاز کیاگیاجس کی وجہ سے مکین علاج معالجہ کے لیے دوردرازجانے پرمجبور ہیں

ڈسپنسری فعال نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو شدیدپریشانی کاسامناہے 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close