وکلاء کی فلاح وبہبوداورتعمیروترقی کے لیے شب وروزاقدامات اٹھارہے ہیں,حسان مصطفیٰ
distric bar rahim yar khan news today
رحیم یارخان :صدر ڈسٹرکٹ بار حسان مصطفیٰ ایڈووکیٹ اورجنرل سیکرٹری عمران اشرف ایڈووکیٹ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکلاء کی فلاح وبہبوداورتعمیروترقی کے لیے شب وروزاقدامات اٹھارہے ہیں‘ وکلاء کے حقوق کاتحفظ ہرصورت یقینی بنائیں گے‘ اس خیالات کااظہار انہوں نے وکلاء کے چیمبرزکوگرمی کے دوران سائبان لگوانے کے بعدمعائنہ کرتے ہوئے میڈیاسے گفتگومیں کیا۔
انہوں نے کہاکہ باراوربنچ کے تعلقات میں مضبوطی کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں‘ صدر بار کا کہنا ہے وکلاء کے مسائل کو حل کرنا میرا مشن ہے اورانشاء اللہ وکلاء کے حقوق ہرصورت فراہم کریں گے۔
distric bar rahim yar khan news today