fbpx
رحیم یارخانوکلا

22اے بی اصل حالت میں بحال کیا جائے،حسان مصطفے

District Bar Association Rahim Yar Khan

رحیم یارخان:صدرڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حسان مصطفے ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ وکلا ء رحیم یار خان بار 22 اے بی کے اختیارات محدود کر کے پولیس کے ناروا سلوک پر پولیس کو اختیار براے سماعت دینے کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر اس غیر آئینی غیر قانونی فیصلے کے خلاف یک جان ہو کر برسرپیکار رہے گے جب تک قانون 22 اے بی اصل حالت میں بحال نہیں کردیا جاتا۔ جو شر پسند عناصر اس تحریک کو ختم کرنے کے لیے ہڑتال کا جواز بنا کر سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں کان کھول کر سن لے ہم وکلا ان کا مقابلہ کرنا جانتے ہیں یہ وہی مفاد پرست ٹولہ ہے جو ہر تحریکوں میں خوشامدی ٹولہ بن کر سامنے آتا ہے اور آتا رہے گا۔

District Bar Association Rahim Yar Khan

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close