لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے لرنرز کو وسیلہ تعلیم میں شامل کر نے کےحوالہ سے میٹنگ

اسسٹنٹ ڈائریکٹر BISP رحیم یارخان رانا رحمت اللہ صاحب ( سابق ڈسٹرکٹ لٹریسی آفیسر رحیم یار خان) کے ساتھ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے لرنرز کو وسیلہ تعلیم میں شامل کر نے کےحوالہ سے ڈسٹرکٹ آفس لٹریسی میں منعقدہ میٹنگ میں لٹریسی کے ضرورت مند طلباء کی مدد کے لئے ضلعی سطح پر مشترکہ لائحہ عمل اختیار کر نے پر اتفاق کیا گیا۔
اجلاس کے بعد سابقہ دور میں رانا رحمت اللہ صاحب کی زیر ادارت لٹریسی آفس میں گزرے ھوئے سنہرے وقت و پرانی یادوں کو احاطہ کرکے خوب لطف اٹھایا گیا۔ LC حافظ آفتاب مصطفیٰ ۔LMS جام اسحاق احمد ۔ خرم اقبال اور راقم ( عقیل اظہر پہوڑ) موجود تھے ۔ اللہ پاک رانا رحمت اللہ صاحب کو مزید ترقی اور زندگی میں کامرانیاں نصیب فرمائے آمین۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button