fbpx

مردہ کتے شہر سے دور تلف کرنے کی بجائے آبادی میں پھینک دیئے

dog bite management

آوارہ کتوں کی بہتات پر انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو اپنی نگرانی میں ٹیمیں تشکیل دیکر کتے تلف کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں تھیں
جس پر میونسپل کمیٹی عملہ نے غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مارے گئے کتے شہر سے دور تلف کرنے کی بجائے آبادیوں میں پھینک دیئے
جس کی وجہ سے شہر کے مرکزی مقامات کے مکینوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے اور شکایات کے باوجود میونسپل کمیٹی حکام نے کوئی اقدامات نہ اٹھائے گئے جس کی وجہ سے تعفن پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ شہری و سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لیکر اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

 

dog bite management

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close