انٹربینک میں ڈالر کی اڑان جاری,41پیسے مزید مہنگا

رحیم یارخان انٹربینک میں ڈالر کی اڑان جاری ، آج بھی انٹربینک میں ڈالر 41 پیسے مزید مہنگا ہو گیا،جس پر ڈالر کی انٹربینک قیمت 158 روپے 79 پیسے سے بڑھ کر 159 روپے 20 پیسے ہو گئی ،ادھر سٹاک ایکس چینج میں بھی کاروبار کے آغاز پر مندی دیکھی گئی ،سٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس میں 334 پوائنٹس کمی واقع ہو گئی،کے ایس ای میں 100 انڈیکس 33 ہزار 338 پوائنٹس کی سطح پرٹریڈکر رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو جاری رہا

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »