fbpx

صبح سویرے ڈالر مہنگا ہوگیا،یکدم قیمت کتنی بڑھی؟

dollor rate today

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی  انٹر بینک میں  ڈالر کی قدر میں 53 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر 156 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ہی مثبترجحان پیدا ہو گیاہے ، 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 32 ہزار 70 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری آنے کاسلسلہ شروع ہوا اور اس وقت 252 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 32 ہزار 322 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا(رحیم یارخان)

 
 dollor rate today
 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close