fbpx

ڈی پی او امیرتیمور خان اور ڈی ایس پی جاوید اختر جتوئی نے انعامات تقسیم کئے

رحیم یارخان ایس ایچ او کوٹسمابہ رفیق احمد دھریجہ ساتویں بار بہترین کارکردگی کا انعام حاصل کر لیا۔ ڈی پی او امیرتیمور خان اور ڈی ایس پی جاوید اختر جتوئی نے انعامات تقسیم کئے۔ انعام حاصل کرنے والوں نے گینگز گرفتار کرنے والے اے ایس آئیز ہدایت اللہ چانڈیو اور محمد اعظم بھی شامل۔
ڈی پی او امیر تیمور خان نے ایس ایچ او کوٹسمابہ محمد رفیق دھریجہ کو اوور آل بہترین کارکردگی پر آر پی او بہاولپور عمران محمود کی جانب سے مسلسل ساتویں حاصل کردہ انعام دیا جبکہ اسی طرح جرائم پیشہ گینگز ٹریس کرنے پر اے ایس آئیز ہدایت اللہ چانڈو، محمد اعظم اور ان کے ہمراہی کانسٹیبلان محمد رفیق اور محمد عمران کو بھی نقد انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close