عباسیہ ٹاون میں شیشہ بار پر چھاپہ

رحیم یار خان(خصوصی رپورٹر ) ڈی ایس پی سٹی جاوید اختر خان جتوئی کا عوامی شکایات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نشاندہی پر شہر کے پوش علاقہ عباسیہ ٹاؤن میں الیکٹرک سگریٹ اور شیشہ بار پر کارروائی
پولیس نے موقع سے ایک ملزم سمیت شیشہ کے پانچ کاٹون ایک عدد لیپ ٹاپ اور ڈوائس برآمد کرکے کاروائی شروع کردی۔
کامیاب کارروائی پر عوامی ، سماجی حلقوں کا ڈی ایس پی جاوید اختر خان جتوئی کو خراج تحسین جبکہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی جاوید اختر خان جتوئی کا کہنا ہے کہ سماج دشمن عناصر کسی رعایت کی مستحق نہیں ہیں رحیم یار خان میں منشات، شراب فروش سمیت شیشہ بار کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھیں گے۔
 

Tags
Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close