fbpx
خبریںرحیم یارخان

رحیم یارخان میں ارتھ آور(Earth Hour) کاانعقاد

Earth Hour rahim yar khan
رحیم یارخان:WWF پاکستان اورڈیزرٹ پام ہوٹل رحیم یارخان نے مل کر ارتھ آور(Earth Hour) منایا۔
جس کامقصد کرہ ارض کومنفی ماحولیاتی اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے دیگر اقوام عالم کے ساتھ اظہاریکجہتی کرنا تھا۔ اس موقع پرڈیزرٹ پام ہوٹل میں رات 8:30سے 9:30 بجے تک غیرضروری روشنیاں بجھا رکھی گئی
جبکہ ہوٹل میں موجود سینکڑوں لوگوں میں اس دن کی اہمیت کے حوالے سے WWFپاکستان کی طرف سے آگاہی پروگرام چلایاگیا۔ارتھ آور ہرسال 30مارچ کودنیاکے تمام ممالک میں منایاجاتاہے جبکہ پاکستان میں 2010سے WWF پاکستان باقاعدگی سے گورنمنٹ اورپرائیویٹ اداروں،تعلیمی اداروں اوربزنس گروپس کے ساتھ یہ دن مناتاآرہاہے
Earth Hour rahim yar khan

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close