fbpx

احساس پروگرام میں رجسٹریشن کے خواہشمند افراد کو ضلعی انتظامیہ کے دفاتر میں آئے

احساس پروگرام میں رجسٹریشن کے خواہشمند افراد کو ضلعی انتظامیہ کے دفاتر میں آئے

رحیم یارخان :کورونا وائرس کے پیش نظر حکومتی لاک ڈاون سے متاثر ہونے والے دیہاڑی دار مزدور طبقہ کی معاشی کفالت کے لئے وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے شروع کئے جانے والے احساس پروگرام میں رجسٹریشن کے لئے احساس ایمرجنسی ویب پورٹل فنکشنل کیا گیا ہے۔

قبل ازیں اس ویب پورٹل پر رجسٹریشن کرانے والوں کو بذریعہ ایس ایم ایس ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کے پیغامات موصول ہو رہے تھے۔

البتہ اب احساس پروگرام میں رجسٹر یشن کے خواہشمند افراد کو ضلعی انتظامیہ کے دفاتر میں آئے بغیر اپنی رجسٹر یشن گھر بیٹھے براہ راست حکومت پاکستان کی مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر کروانا ہو گی۔ehsaas.nadra.gov.pk/ehsas/

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close