fbpx

بجلی بند رہے گی

بجلی بند رہے گی

electricity shut down Rahim Yar khan

رحیم یار خان:میپکو اعلامیہ کے مطابق ٹرانسمیشن لائنوں کی مرمت و دیکھ بھال کے سلسلہ میں 1تا12اپریل درج ذیل فیڈرز سے بجلی کی فراہمی صبح ساڑھے آٹھ تا ڈیڑھ بجے تک منقطع رہے گی۔سٹی نمبر 2، نیو سیٹلائٹ ٹاؤن، ترنڈہ، جناح، شیخ واہن فیڈر یکم اپریل، این ایم سی ٹو، انڈس سٹی ون، گلشن، سکارپ8، ٹیوب ویل2اپریل، 3اپریل کو ملت حسین آباد، انڈس 2، سکارپ9، این ایم سی ون،4اپریل علامہ اقبال، پیلس، سکارپ10، شاہ گڑھ، سکارپ4، 5اپریل قائد اعظم، سکارپ 3، رفیق آباد، الخیر، سکارپ2، 6اپریل سٹی نمبر2، سٹی نمبر3، سیٹلائٹ ٹاؤن، بہشتی، سخی سرور، کالونی،7اپریل سٹی نمبر3، سیٹلائٹ ٹاؤن، 8اپریل این ایم سی2 (سرکلر)، نیو سیٹلائٹ ٹاؤن، رحمان پور، جناح، اقبال آباد،9اپریل ملت، انڈس(سٹی ون) عزیز آباد، سکارپ نمبر8، ٹیوب ویل،10اپریل علامہ اقبال، سٹی نمبر3(سیٹلائٹ ٹاؤن)، سلطان پور، سکارپ نمبر9، این ایم سی ون،11اپریل قائد اعظم، پیلس، فیکٹری ایریا،شاہ گڑھ، سکارپ4، 12اپریل سٹی نمبر2، سکارپ3ترنڈہ، الخیراور سکارپ2پر بجلی کی فراہمی صبح8:30تا1:30بند رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close