دوران چیکنگ ایس ڈی اوز میپکو نے عملہ کے ہمراہ کوٹ کموں، بانہ رویہ، کوٹلہ درگھ، بیٹ مراد، بخشوبھتڑ، سلطان ٹائون، بستی ہاکڑا، ڈاہر کالونی اورچک215/1Lکے علاقوں میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکر بجلی چوری کرنیوالے16صارف ملزمان ریاض احمد، اللہ دتہ، رشیداحمد، محمد کاشف، محمداقبال، مسعود احمد، قطب الدین، عبدالمالک، عبدالمجید، علی رضا، محمدادیب، جند وڈہ اورغلام سرور وغیرہ کو رنگے ہاتھوں قابوکرلیا، ایس ڈی اوز میپکو کے تحریری مراسلوں پر پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔