fbpx

اتحادکلب کی افتتاحی تقریب,

رحیم یار خان :اتحادکلب کے افتتاح کے موقع پرشاندارتقریب کااہتمام کیاگیا جس میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری عشروزکوۃ چوہدری محمدشفیق‘ سابق ایم این اے میاں امتیازاحمد‘ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء میاں عامرشہباز‘ ضلعی صدرانجمن آڑھتیاں انواراحمدنجمی‘ سابق صدرچیمبرآف کامرس چوہدری محمداکرام‘ حاجی جاویدارشاد‘ چوہدری عاطف غفار‘ میاں سجادعلی سمیت تمام مکاتب فکرکی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی‘
اس موقع پرڈائریکٹرآپریشن فلیٹیزہوٹل ارشادبی انجم نے شرکاء کوکلب کامعائنہ کرایا
اورکلب میں سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی انہوں نے کہاکہ رحیم یارخان میں کلب اپنی نوعیت کامنفردہوٹل ثابت ہوگا
جدیدطرزکے مطابق عوام کوسہولیات فراہم کی جائیں گی‘ شرکاء نے اتحادکلب انتظامیہ کومبارکباددی اورنیک خواہشات کااظہار کیا‘منیجرعاصم علی اورسیلزمنیجرمحمدزاہدودیگربھی موجودتھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close