قومی

امریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

Facebook Friendship

سیالکوٹ (رحیم یارخان ڈاٹ نیٹ ) سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی شادی میں بدل گئی۔ امریکہ کی خاتون نے سیالکوٹ میں پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی۔ نکاح کی تقریب میں صرف اہلخانہ شریک ہوئے۔

واضح رہے کہ نئی نویلی دلہن نغمہ کی پیدائش پاکستان میں ہوئی لیکن بعد میں وہ امریکہ چلی گئی تھیں اور اب وہ انکل سام کے دیس کی شہری ہیں۔

Facebook Friendship

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button