fbpx

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے فلاح انسانیت فائونڈیشن کی 3ایمبولینسز ریسکیو1122کے سپرد

Falah-e-Insaniat Foundation

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کے فیصلے کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے فلاح انسانیت فائونڈیشن کی 3ایمبولینسزاور ڈرائیورز ریسکیو1122کے سپر د کردئیے گئے۔
ان ایمبولینسزکوریسکیو 1122کے تحت روزمرّہ رونما ہونے والے حادثات کو ڈیل کیا جائے گا۔
ایمبولینسزملنے سے زیادہ آبادی والا ضلع ہونے کی وجہ سے حادثات میں اضافہ میں کمی لانا اور ریسپانس کرنے میں عوام کو سہولت دستیاب ہوگی۔
پہلے مرحلے میں ان پر پہلے سے کام کرنے والے ڈرائیورز تعینات ہیں اضافی ریسکیوسٹاف نہ ہونے کی وجہ سے ان کے استعمال کے لیے جامع منصوبہ بندی کے تحت لائحہ عمل بنایا جائے گا تاکہ عوام کو فوری سہولت کی دستیابی کو یقینی بنایا جاسکے۔عملے کی تنخواہیں اور گاڑیوںکے اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی۔

 

Falah-e-Insaniat Foundation

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »