کاروباری طبقے کوٹیکس کی آگاہی کے لیے ورکشاپس کا انعقاد

ان لینڈریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے کاروباری طبقے کوٹیکس کی آگاہی کے لیے ورکشاپس کے انعقادکاسلسلہ جاری‘
اسسٹنٹ ڈائریکٹران لینڈریونیومحمدخاورالیاس‘ انکم ٹیکس افسرظفراقبال‘ ریاض احمدبلوچ‘ الیاس احمدتمرانی ودیگرنے بیٹری کے کاروبارسے وابستہ دکانداروں کوآگاہی دیتے ہوئے بتایاکہ حکومت نے ٹیکس کی ادائیگی کے حوالے سے پالیسی وضع کردی ہے جس پرعملدرآمدکے لیے کاروباری طبقات تعاون کریں اورٹیکس کی ادائیگی کومعمول کاحصہ بنائیں‘ انہوں نے کہاکہ حکومت نے کاروباری طبقات کوریلیف فراہم کرتے ہوئے ٹیکس کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے جس سے کاروباری طبقات مستفید ہوں‘ اس موقع پرفیاض احمد‘ سخاوت علی‘ خادم حسین‘ خرم شہزاد‘ نعیم صادق‘ محمدعاشق‘ ذیشان‘ انوارالحق‘ اقبال‘ محمدارشدبٹ‘ مصدق کلیم‘ ذوالفقاراحمد‘ فہیم بابر‘ سلیم بابر‘ سعادت علی سمیت دیگرکاروباری شخصیات بھی موجودتھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »