fbpx

لاہور : دریائے راوی منصوبے میں میڈیا سٹی بھی بنایا جائے گا ،فردوس عاشق اعوان

لاہور : ملک بھر مین تعمیراتی شعبہ میں ترقی وزیر اعظم کی کوششوں کا نتیجہ ہے ،مستقبل کے اندر ایک نیا لاہور آباد ہونے جا رہا ہے یہ منصوبہ لاہور کے رہائشیوں اور سمندر پار پاکستانیوں کے لئے شہکار منصوبہ ہے اس منصوبے کا اعلان سات برس پہلے کیا گیا تھا،لاہور کی پہچان دریائے راوی جو اب گند کو ڈھیر بن چکا ہے ،جس سے وجہ سے لاہور کا اصل چہرہ نظر نہیں آرہا ،وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں اس منصوبے کے اندر نئی ٹیکنالوجی اور جدید سہولتوں سے آراستہ اور لاہور میں بسنے والا شہر ی اپنے آانکھوں میں سجائے ہو ئے ہے ،جو لوگ لاہور میں پیدا ہوئے ان کے لئے یہ منصوبہ بہت اہم ہے ،
28ارب روپے کی منصوبہ کاری ہونے جا رہی ہے ،جس میں 12لاکھ روزگار افراد کو روز گار ملے گا ،اسمیں 13خصوصی مراکز بنائے جا رہے جن میں سپورٹس سٹی ،نالج سٹی ،کمرشل سٹی و دیگر منصوبےاس پراجیکٹ کا حصہ ہیں، 60لاکھ سے زائد پودے اس میں لگائے جائیں گے ،
46کلومیٹر لمبی جھیل پرائم فیکٹر ہے جس سے زیر زمین پانی بحال ہو گا ،خطے کے اندر جدید رہائشی اور سیاحتی مقام بنے گا ،اورسیز پاکستانیوں کی انوسٹمنٹ آئے گی جس سے  خوشحالی اور ترقی آئے گی ،راوی اربن رورل ڈویلمنٹ پلیٹ فارم سے عملی خواب کا شاہکار سامنے آئے گا ،پورے منصوبے میں میڈیا سٹی کا پلان بھی ہوگا،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »