fbpx

موسم سرما کیلئے پاکستانیوں کو حیران کن ریلیف فراہم ،

وفاقی حکومت نے گیس بلوں کے ٹیرف کو تبدیل کر دیا، فلیٹ ریٹ کی بجائے سلیب کے مطابق بلوں کی ادائیگی کی جائے گی۔وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیرف کی تبدیلی کی وجہ سے صارفین کو بلوں میں واضح کمی ہو جائیگی، گزشتہ سال ٹیرف کی وجہ سے صارفین کو اضافی بل بھجوا دیئے گئے تھے، رواں سال فلیٹ ٹیرف کو تبدیلکر کے صارفین کو ریلیف فراہم کیا جائیگا۔ ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کمپنی عامر طفیل نے بتایا کہ فلیٹ ٹیرف پر استعمال شدہ گیس پر منظور شدہ سلیب لگے گی، جتنیگیس استعمال ہوگی اسی کے مطابق فی یونٹ سلیب کے مطابق بل بھیجا جائے گا،پرانے ٹیرف میں فلیٹ سلیب کی بنیاد پر بل بھجوائے جا رہے تھے، موجودہ ٹیرف میں علیحدہ علیحدہ سلیب کے مطابق بلنگ کی جائیگی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »