کرنٹ لگنے سے 25سالہ غلام مرتضی جابحق

ghulam murtaza rahim yar khan news

صادق آباد؛ واپڈا کی نااہلی نے 25سالہ نوجوان غلام مرتضیٰ کی جان لے لی نوجوان کے جاں بحق ہونے سے گھر میں کہرام مچ گیا جاں بحق ہونے والا ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا جس کی چند ماہ پہلے شادی ہوئی تھی چک نمبر 266پی میں تین دن سے ٹرانسفارمر شارٹ ہونے سے متعدد گھروں میں کرنٹ لگنے سے چھ افراد متاثر ہوئے جبکہ بار بار کمپلین کے باجود واپڈا کا کوئی اہلکار نہ پہنچاگھروں میں شارٹج سے لاکھوں مالیت کا قیمتی برقی سامانا جل گیا،ٹرانسفارمر کی مرمت کے لئے لائن مین نےمبینہ طور پر 25ہزاررشوت طلب کی اہلیان علاقہ کا واپڈا کے خلاف شدید احتجاج نعرے بازی

ghulam murtaza rahim yar khan news

Exit mobile version