نوجوان وکیل محمدرضوان کووکالت کالائسنس مل گیا

hassan mustafa adv ryk

رحیم یارخان: ڈسٹرکٹ باررحیم یارخان کے صدرحسان مصطفے ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ نوجوان وکلاء ہمارااثاثہ ہیں ان کے حقوق کے لیے ہرپلیٹ فارم پراقدامات اٹھاتے رہیں گے۔
جنرل سیکرٹری عمران اشرف کے ہمراہ نوجوان وکیل محمدرضوان کاڈسٹرکٹ کورٹس میں وکالت کالائسنس حوالے کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ وکلاء برادری کے حقوق کاتحفظ ہرصورت کریں گے اورباراوربنچ کی مضبوطی کے لیے بھرپوراقدامات کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ نوجوان وکلاء کے چیمبرزسمیت دیگرمسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کررہے ہیں اورانشاء اللہ حقوق کی خاطر مل جل کرکام کرتے رہیں گے۔

hassan mustafa adv ryk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »