ہیڈکانسٹیبل ممتازنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے

ہیڈکانسٹیبل ممتازالمعروف ممتاز بلا نامعلوم مسلحہ حملہ آوروں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

شہید نے ڈاکوئوں ،اغواء کاروں اور سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف قابل قدر خدمات سرانجام دیں تھیں۔

اللہ پاک شہید ہونے والے آفیسر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرماٸیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرماٸیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close