fbpx

ہوبارہ فاؤنڈیشن نےچولستان میں صحرائی نباتات کے بیج کافضائی بکھیر کیا

GREENING PAKISTAN THROUGH HABITAT RESTORATION BY PAKISTAN ARMY & HOUBARA FOUNDATION

Rahim Yar Khan :1st August: Pakistan Army and Houbara Foundation International Pakistan jointly broadcasted seeds of desert plants over the Cholistan Desert this morning for the 22nd consecutive year.

Wildlife habitats are being degraded the world over because of wood-cutting by local communities and over-grazing by their livestock. Consequently, wild animals and birds are unable to find their favourite foods in sufficient quantities, resulting in their rapid decline and ecological imbalances.

In 1998, Houbara Foundation International Pakistan undertook to reinforce the diminishing vegetation through aerial broadcast of seeds of desert plants in the Cholistan Desert, which is the prime wintering habitat of the Houbara Bustard.

Following the vision of the Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan for “Greening Pakistan” 170 kg seeds of houbara’s favourite food plants have been broadcasted this year bringing the total seeds broadcast in the last 22 years to over 2,427 kg. Regular monitoring of the habitat shows encouraging results, and higher yields of germination are expected as the work goes on.

Recent intense rains in the Cholistan Desert will enable the seeds to germinate quickly and reinforce the vegetation.

Restoration of complete habitats is a long and laborious task. But, with dedicated support of Pakistan Army, Houbara Foundation aims at continuing to work on this project and restore the ecological balance by reinforcing the desert vegetation and building up populations of the houbara and other wildlife species.

رحیم یارخان: سرسبز پاکستان کیلئے پاکستان آرمی اورہوبارہ فاؤنڈیشن کامشترکہ بیج کافضائی بکھیر برائے بحالی مسکن پروگرام کے تحت پاکستان آرمی اورہوبارہ فاؤنڈیشن انٹرنیشنل پاکستان نے صحرائے چولستان میں صحرائی نباتات کے بیج کافضائی بکھیر کیا۔ہوبارہ فاؤنڈیشن کے منصوبہ برائے بحالی مسکن کایہ مسلسل 22واں سال تھا۔ پاکستان آرمی اس منصوبہ میں اہم ساتھی ہونے کے سبب صحرائی نباتات میں اضافہ کیلئے ہوبارہ فاؤنڈیشن کوہرسال چھوٹا جہاز مہیاکرتی ہے۔صحرائے چولستان، وسط ایشیاء سے ہرسال نقل مکانی کرنے والے ہوبارہ بسٹرڈ(تلور) کاپسندیدہ مسکن ہے۔کاشتکاری، بڑھتی ہوئی انسانی سرگرمیوں اورمقامی آبادی کے مویشیوں نے مسکن کی حالت اس قدر خراب کردی ہے کہ جنگلی جانوروں اورپرندوں کومناسب مقدارمیں مرغوب غذانہ ملنے کی بناء پرجنگلی حیات اورماحولیات میں تیزی سے تنزلی ہورہی ہے۔ہوبارہ فاؤنڈیشن نے ماحولیات کاتوازن بحال کرنے کے لیے فوری اقدامات کافیصلہ کیاجو صحرائی نباتات کے بیج کے فضائی بکھیر سے ہی ممکن ہے۔اس سال ہوبارہ بسٹرڈ کی پسندیدہ خوراک کے پودوں کے 170 کلوگرام بیج فضاء سے بکھیرے گئے۔اس طرح 22 سالوں میں 2,427 کلوگرام بیج صحرائے چولستان پربکھیرے جاچکے ہیں۔مسکن کاسالانہ جائزہ حوصلہ افزاء اورنباتات کی بڑھتی ہوئی تقویت کی طرف مائل نظرآتاہے۔مسکنوں کی مکمل بحالی طویل کام ہے،تاہم پاکستان آرمی کے مسلسل تعاون سے ہوبارہ فاؤنڈیشن بگڑے ہوئے ماحولیاتی توازن کودرست کرنے اورجنگلی حیات کی نسلوں کی بحالی کامصمم ارادہ رکھتی ہے۔ہوبارہ فاؤنڈیشن کے نمائندہ کرنل(ر)شمس کے مطابق اس بارگزشتہ سال کے مقابلے میں 30فیصدزیادہ بیج بکھیرے گئے ہیں تاکہ وزیراعظم پاکستان کے ویژن سرسبزپاکستان کے پروگرام کی تکمیل میں خاطرخواہ فائدہ ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close