fbpx

انکوائری کمیشن کا سربراہ کون ہوگا؟وفاقی کابینہ نے نام کی منظوری دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے وزیراعظم تحقیقاتی کمیشن کے لیے نیب کے ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر کے نام کی منظوری دیدی ۔ یہ کمیشن پچھلے دس سالوں میں لیے گئے قرضوں کی جانچ پڑتال کرے گا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں شعیب سڈل ، حسین اصغر، سابق جج اور پولیس افسران کے ناموں پر بھی غور کیاگیا۔ لیکن حسین اصغر کے نام کی منظوری دیدی گئی ،یاد رہےحسین اصغر سابق پولیس افسر ہیں اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پنجاب بھی رہ چکے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close