fbpx

عظیم اشرف چیمہ کوبہاولپورڈویژن کاسینئرنائب صدرمقرر

insaf lawyers forum ryk rahim yar khan news

رحیم یارخان: معروف قانون دان عظیم اشرف چیمہ کوصوبائی صدرانصاف لائرزفورم عمیرخان نیازی اورجنرل سیکرٹری انیس ہاشمی نے سینئرنائب صدربہاولپورڈویژن مقررکردیاہے اس موقع پرعمیرخان نیازی‘ انیس ہاشمی‘ صدربہاولپورڈویژن چوہدری ارشدسنگھیڑا‘ جنرل سیکرٹری سردارسرفرازکھیڑا نے عظیم اشرف چیمہ کومبارکباددی اورنوٹیفیکیشن دیتے ہوئے امیدکااظہار کیاکہ وہ انصاف لائرزفورم کے پلیٹ فارم سے وکلاء کے حقوق کی نمائندگی کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں گے‘ عظیم اشرف چیمہ نے کہاکہ وہ عمران خان کے وژن کے مطابق حقیقی معنوں میں تبدیلی لائیں گے اوروکلاء برادری کے حقوق کی خاطرجدوجہدکریں گے۔

insaf lawyers forum ryk rahim yar khan news

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close