مخدوم حمید الدین ہاشمی ایڈوکیٹ کی اسلام آباد میں صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی سےملاقات

insaf lawyers forum

انصاف لائیرزفورم پنجاب کے نائب صدر مخدوم حمید الدین ہاشمی ایڈوکیٹ کی اسلام آباد میں صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے خصوصی ملاقات ،
ملاقات میں باہمی اموراورپاکستان میں موجودقوانین اوران کے اطلاق کے بارے میں گفتگو ہوئی ۔
اس موقع پر صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ریاست مدینہ کا پہلا بنیادی اصول انصاف تھا،انصاف کے بغیر ریاست مدینہ تشکیل نہیں دی جا سکتی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پاکستان میں انصاف کی فراہمی کو بلا تفریق ممکب بنانے کی کوشش کررہی ہے یہی وجہ ہے آج بڑے بڑے لوگوں کو کٹہرے میں لایا جا رہا ہے انشاء اللہ وہ دن دورنہیں جب پاکستان ہر لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہوگا ۔

 

insaf lawyers forum

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »