سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یادمیں دعاچوک میں تقریب

رحیم یارخان  انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یادمیں دعاچوک میں تقریب کااہتمام کیاگیاجس میں ضلعی جنرل سیکرٹری صہیب چوہدری‘ چوہدری ذیشان‘ ارسل عباس‘ شہریاروڑائچ‘ آصف جٹ‘ راناعبدالرحمن‘ مصطفے لغاری‘ چوہدری یوسف‘ نویدنیازی‘ اسامہ کمبوہ ودیگرنے کثیرتعدادمیں شرکت کی اورشہداء کے لیے دعاکرائی اس موقع پرشرکاء نے کہاکہ ملک کی ترقی وسلامتی اورامن وامان کے قیام کے لیے پاک فوج کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »