لیاقت پور ایکسین رحیم یار خان یاسر منیر ایکسین پنجند کینال عبدالقیوم پانی چور نکلے

لیاقت پور :سیکریٹری ایری گیشن پنجاب سیف انجم کی آشیر بادسے ایکسین رحیم یار خان یاسر منیر ایکسین پنجند کینال عبدالقیوم قدومی اور ایس ڈی او خالد محمود ملکانی سب انجینئر وسیم پانی چور نکلے

 انسپکشن ٹیم پی ایم آئی یو نے اچانک سب ڈویژن ملکانی کی تھری ایل فور ایل اور فائیو ایل پرچھاپہ مار کر درجنوں موگے ٹوٹ ہوے پکڑے

جس میں ٹمپرنگ اوورسائز پائپ وغیرہ پکڑے ایکسیئن رحیم یار خان یاسر منیر ایکسیئن پنجندکینال عبدالقیوم قدومی ایس ڈی او خالد محمود اور سب انجیئنر وسیم کو قصور وار ٹھراتے ہوئے

ان خلاف رپورٹ نمبری 1019مورخہ 10/7/22 رپورٹ نمبری 157مورخہ 6/7/21 رپورٹ نمبری 1018 مورخہ 10/7/21 چیف مانیٹرنگ pmiu لاہور چیف انجینئر ایریگیشن بہاولپور کو بھجوانے کے باوجود پانی چوروں اور ملوث اہلکاروں اور ٹوٹے ہوئے موگوں کے خلاف کاروائی نہ ہوسکی

جو چیف ایریگیشن بہاولپور چوہدری خالد بشیر گجر کی نہ اہلی کرپشن کا منہ بولتا کھلم کھلا ثبوت ہے
CANAL Wire No 1019 Dated 10/7/21 – 4/L Ikhtiar Disty
Outlets 154/L – 1398/R – 3235/L- 5537/L – 6070/R – 6114/L – 9832/R – 11123/L – 24950/L – 26062/R – 27233/R – 28200/R – 28990/R – 311228/L – 31665/R – 35900/L – 36272/R – 37340/R – 43978/R – 45834/L – 45860/L – 48200/R –
Water Theft Of 4L Ikhtiar Disty
31-32000L 1 31-32000/L 33-34000/L- 37-38000/L 38-39000/R- 394000/R 1 39-4000/R 2
Canal Wire No 158 Dated 6/7/21 – 5L – Dina Disty
Outlets No – 4550L- 6495R- 7582L- 10196L- 12486L –
Water Theft of 5L Dina Disty
2000R- 7000L
CANAL WIRE No 1018 DATED 10/7/21
Outlets no 8-9000R- 9-10000L- 10-11000L- 12-13000R – 13-14000R
Tampered due to oversize Pipe At Site Oversze Higher Value Of ”H
ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے مانیٹرنگ سیل نہروں چیکنگ کیے لیے تو بنادیا لیکن اختیارات صرف رپورٹ کی حدتک محدود جتنی محنت سے مانیٹرنگ سیل والے پانی چوروں کو پکڑ تے ہیں

اگر مانیٹرنگ سیل والوں کو کاروائی کرنے کے لیے کینال ایکٹ 1873کے تحت فوری گرفتاری فوری ایف آئی آراور موقع پر جرمانہ کے اختیارات دیئے جائیں تو یقینا پانی چوری کرنے اور کروانے والے بھی ہزار بار سوچنے پر مجبورہوں گے اور پانی چوری کنٹرول ہو جائے گا جبکہ ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ ایسا ہرگز نہیں کریں گے

کیونکہ ایک بیلدار سے لیکر سیکریٹری ایری گیشن تک سب پانی چور ہیںچیف منسٹر پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب سے شہریوں نے مطالبہ کیا

کہ یاسر منیر ایکسیئن رحیم یار خان ایکسیئن پنجند قیوم قدومی ایس ڈی او خالد محمو ملکانی سب انجیئنر وسیم کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button