fbpx
رحیم یارخان

ملک نبی بخش نائچ پریس کلب جن پور کے سرپرست منتخب۔

پریس کلب جن پور کا سالانہ اجلاس جن پور میں منعقد ہوا متفقہ رائے سے پریس کلب کا نام پریس کلب جن پور تجویز کیا گیا ملک نبی بخش نائچ پریس کلب جن پور کے سرپرست منتخب۔ملک محمد اجمل نائچ صدر نجیب اللہ خاں آکاخیل سینئر نائب صدر محمد عمران ضیاء جنرل سیکریٹری عبدالباسط مدنی جوائنٹ سیکریٹری چیئرمین ملک محبوب کریم اعوان شیخ بابر خان۔جام صبغت اللہ جھلن اور یار محمد خان لونی نائب صدور منتخب ملک محمد اکمل نائچ۔شہباز صدیقی۔ملک اعجاز آرائیں،محمد شاہین خان اور حافظ رفیق احمد طاہر نے ممبران مجلس عاملہ کا حلف اٹھالیا،
نو منتخب عہداداران نے پاکستان کی بقا اور سلامتی اور وسیب کے مسائل کے حل کیلئے بزور قلم آواز بلند کرنے کا عہد کی،اجلاس میں ملک مظفر مشتاق نائچ چیئرمین کوٹلہ نواب ۔عبدالقادر خان آکاخیل ایڈووکیٹ اور حبیب اللہ خاں میاں خیل نے خصوصی شرکت کی اور پریس کلب جن پور کے تمام عہداداران کو مبارکباد دی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Live Updates COVID-19 CASES
Translate »
Close
Close