fbpx
تحریک انصافرحیم یارخان

چوہدری جاویداقبال وڑائچ کی خوشدامن کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری جاویداقبال وڑائچ کی خوشدامن اورچوہدری لیاقت گل کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کااہتمام کیاگیاجس میں عالم دین نے شرکاء سے خطاب کیا‘ قرآن خوانی میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری عشروزکوۃ چوہدری محمدشفیق‘ سابق وفاقی وزیرمملکت برائے داخلہ چوہدری ظفراقبال وڑائچ‘ ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری آصف مجید‘ سابق ایم پی ایزچوہدری محمودالحسن چیمہ‘ انجینئررجاویداکبرڈھلوں‘ حاجی اسجداقبال وڑائچ‘ ڈاکٹراعجازتنویر‘ افتخاروڑائچ‘ چوہدری شبیروڑائچ‘ چوہدری محمدعلی‘ چوہدری خضرحیات‘ رئیس زین العابدین‘ عبدالمجیدکھوکھرسمیت سیاسی‘ سماجی‘ مذہبی ودینی شخصیات‘ سیاسی رہنماؤں اورعمائدین علاقہ کی کثیرتعدادنے شرکت کی اورمرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعاکی اورپسماندگان کوصبرجمیل کی تلقین کی۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close