صحافی جام طالب کے والد کی وفات پرسیاسی سماجی شخصیات کا اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی

صحافی جام طالب حسین ملنگی کے والد کی وفات پر شہر بھر کی مختلف سیاسی سماجی شخصیات کا اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی،
پریس کلب چوک شہباز پور کے صدر صحافی جام طالب حسین ملنگی کے والد جو کہ قضائے الہی سے وفات پاگئے تھے۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن و قل خوانی میں شہر بھر کی سیاسی سماجی وکاروباری شخصیات میاں محمد اسحاق،جام شبیر احمد بھارہ،اللہ بخش طاہرکوش،چوہدری یونس،جام سرفراز،جام ماجد حسین،سردار منیر خان لنگاہ،محمد اجمل ڈگرچہ۔محمد قاسم چانڈیہ ودیگر نے شرکت کی۔ اورجام طالب حسین ملنگی سے انکے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ء فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »