fbpx

سنسرشپ کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا

رحیم یارخان:فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی اپیل پرغیراعلانیہ سنسرشپ کے خلاف یوم سیاہ منایاگیااس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہرصدرمیاں احسان الحق کی قیادت میں صحافتی تنظیموں نے احتجاجی مظاہرہ کیااورحکومت سے مطالبہ کیاکہ وہ صحافیوں کامعاشی قتل بندکرے‘ عوام کے حقوق کی آوازبننے والے صحافی اپنے حقوق سے محروم ہیں جن کوحقوق کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جائیں‘
انہوں نے کہاکہ صحافیوں کے حقوق فراہم کیے جائیں اوران کی تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے‘
انہوں نے صحافیوں کی جبری برطرفیوں کی بھی مذمت کی اوریہ سلسلہ بندکرنے کامطالبہ کیا‘اس موقع پرصحافی برادری کی کثیرتعدادموجودتھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close