آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تنظیم سازی مکمل

judicial employee rahim yar khan news

رحیم یارخان:آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تنظیم سازی مکمل، رئیس رشید احمد چاچڑ صدر منتخب ،عبدالحمید سینئر نائب صدر،محسن ممتازرحمانی نائب صدر ،محمد طارق سعید جنرل سیکرٹری ،سید سلطان شاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری، محمد ذوالقرنین فنانس سیکرٹری ،راؤ سلیم اکرم انفارمیشن ،سیکرٹری محمد عارف پریس سیکرٹری، حافظ محمد ندیم آفس سیکرٹری منتخب ہوگئے‘ صدر بار حسان مصطفے اورجنرل سیکرٹری عمران اشرف کی جانب سے آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران کو مبارکباد پیش کرنے کے لیے بار روم میں تقریب منعقد کی گئی تقریب سے صدر بار حسان مصطفے ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایسوسی ایشنزمنظم اندازمیں ملازمین کے حقوق کی جدوجہدکریں توحقیقی معنوں میں ریلیف ملتاہے اورحقوق حاصل ہوئے ہیں ‘ جوڈیشل ایمپلائزایسوسی ایشن کے ساتھ ڈسٹرکٹ بارکاتعاون ہمیشہ رہے گا‘نومنتخب صدرجوڈیشل ایمپلائزویلفیئررئیس رشیدچاچڑودیگرنے کہاکہ ملازمین کے حقوق اوران کے جائزمسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں گے ‘ اس موقع پررئیس نیازاحمدچاچڑودیگروکلاء بھی موجودتھے‘ قبل ازیں نومنتخب کابینہ جوڈیشل ایمپلائزویلفیئرکو مبارکباد پیش کرنے کے بعد ہار پہنائے ۔

judicial employee rahim yar khan news

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »