رحیم یارخان کے کچہ ماچھکہ میں ایک بار پھرپولیس کا آپریشن شروع

رحیم یارخان کے کچہ ماچھکہ میں ایک بار پھرپولیس کا آپریشن شروع

رحیم یار خان : سرچ آپریشن ڈی پی او منتظر مہدی کی زیر ہدایات و نگرانی کیا

جا رہا ہے ،تھانہ ماچھکہ کے کچہ کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن

جاری سرچ آپریشن سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے کیا

جا رہا ہے موضع دولت آباد اور کچہ کراچی کے علاقوں میں کیا جا رہا ہے

ڈی ایس پی حافظ خضر زمان

پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ کا بھی تبادلہ ہوا ہے

پولیس کو بکتر بند گاڑیوں کی مدد حاصل‘ آپریشن میں بھاری کا استعمال ہو رہے

ہیں آپریشن میں ایلیٹ فورس‘ اور پنجاب پولیس کے جوان شامل سنگین وارداتوں

میں ملوث متعدد جرائم پیشہ افراد گرفتار‘ عوام کی جان و مال کے تحفظ کو

یقینی بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے کسی بھی جرائم پیشہ کو نقص امن اور عوام

کے جان و مال سے کھیلنے کا حق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »