fbpx

تھانہ بھونگ کی حدود اغواء کئے گئے دو افراد کی بازیابی کے لیے اغواء کاروں کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا : ترجمان پولیس

صادق آباد/ کچہ آپریشن

صادق آباد: ترجمان پولیس ذیشان رندھاوا کا کہنا ہے کہ تھانہ بھونگ کی حدود اغواء کئے گئے دو افراد کی بازیابی کے لیے اغواء کاروں کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا
اپریشن ڈی پی او عمر سلامت کی ہدایات اور اے ایس پی ڈاکٹر حفیظ الرحمن بگٹی کی قیادت میں کیا جا رہا ہے اپریشن میں ضلعی پولیس اور ایلیٹ فورس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اے ایس پی ڈاکٹر حفیظ الرحمان بگٹی اور سرکل ایس ایچ اوز بھاری نفری کے ساتھ کچہ میں پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں ،آپریشن قابل اغواء برائے تاوان میں ملوث مزاری گینگ اور دیگر جرائم پیشہ افراد کیخلاف کیا جارہا ہے ، ڈی پی او عمر سلامت نے مغویوں کی بحفاظت بازیابی کے لیے موئثر حکمت عملی ترتیب دی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »