رحیم یارخانشہرنامہ

طالبات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ،،دوطالبعلموں کو یونیورسٹی سے نکال دیاگیا

خواجہ فرید یونیورسٹی رحمیار خان میں حصول تعلیم کے لئے آنےو الی طالبات  کے ساتھ یونیورسٹی کے لڑکوں کی چھیڑ خانی کی ویڈیو وائرل ہونے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے دو طالبعلوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا 

ویڈیو وائرل ہونے پر تحریک انصاف رحیم یارخان کے  اطلاعات نشرعات شمیل مرزا کا آڈیو بیان

قانون دان بشارت ہندل کا کہنا ہے 
دیکھ کر انتہائی رنج ہوا
لیکن ساتھ کہیں اندر سے ایک کوک بھی اٹھی
کہ حسیب کیس میں جس طرح اس شہر کے باسیوں نے بیحسی کا مظاہرہ کیا شاید اس شہر کے باسیوں کی بچیوں کو ابھی اس سے کہیں زیادہ کرب ناک مناظر کا سامنا کرنا باقی ہے
ابھی تو وہی حسیب دوبارہ تمہاری "بچیوں” کو پڑھا رہا ہے
اور تمہارے بچوں کی "تربیت” بھی کر رہا
آگے آگے دیکھتے جاؤ ہوتا ہے کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button