بریکنگ نیوزجرائم وحادثات
خانبیلہ ٹال پلازہ کے ہائی ایس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے مسجدمیں جا گھسی 12مسافر زخمی
خانبیلہ ٹال پلازہ کے ہائی ایس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے مسجدمیں جا گھسی 12مسافر زخمی ہوئے زخمیوں ریسکیو 1122کی مدد سے خانبیلہ رورل ہیتلھ سنٹر متقل کیا گیا