رحیم یارخان
خواجہ غلام فرید کے سالانہ عرس پر جمعرات کوعام تعطیل کا اعلان
رحیم یارخان معروف صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید کے سالانہ عرس مبارک پر 5 دسمبر بروز جمعرات کو ضلع رحیم یار خان میں عام تعطیل ہو گی، اس موقع پرتمام کالجز او یونیورسٹیز بند رہیں گیں ۔